افغانستان میں ڈرون حملہ، پاکستان کے رہائشی 8 دہشت گرد ہلاک : نشانہ بننے والے تمام دہشت گردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا
امریکی صدر نے غزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ پیش کردیا : مجوزہ منصوبہ تین مراحل پر مشتمل ہے، حماس کی جانب سے تجاویز مثبت قرار
پی آئی اے کی حج پرواز میں دھماکے کی آواز، ریاض میں ہنگامی لینڈنگ : طیارے کی جانچ کے بعد ہائی ٹیمپریچر وارننگ غلط ثابت ہوئی
چین کا یوکرین امن کانفرنس میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ : بیجنگ سمجھتا ہے روس کے بغیر ایسی کانفرنس فضول ہوگی، چینی وزارت خارجہ
حج 2024: سعودی عرب میں ’حجاج کرام‘ کی گرفتاری شروع، سعودی عرب کی جانب سے ویزا پالیسی کی خلاف ورزی پر کاروائی کا عندیہ