افغانستان میں ڈرون حملے میں 8 دہشتگرد ہلاک ہوگئے۔
افغانستان کے جنوبی صوبہ پکتیکا کے ضلع گومل میں گاڑی پر ایک ڈرون حملہ کے نتیجہ میں 8افراد مارے گئے جن میں طالبان گنڈہ پور اقوام کے 5جبکہ محسود اقوام کے 3 افراد شامل ہیں۔
ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ ڈرون حملہ میں مرنے والے تمام دہشتگردوں کا تعلق ضرار گروپ سے تھا۔