وزیراعظم شہباز شریف کی چین کے گریٹ ہال آف پیپل آمد، گارڈ آف آنر پیش : آرمی چیف جنرل عاصم منیر، اسحاق ڈار، خواجہ آصف، عطا اللہ تارڑ سمیت دیگر افراد استقبالیہ تقریب میں موجود