سلامتی کونسل نے غزہ میں جنگ بندی کیلئے امریکی تجاویز کی حمایت میں قرارداد منظو، روس نے ووٹنگ میں حصہ نہیں لیا : جنگ بندی مذاکراتی ثالثوں کے ساتھ تعاون کیلئے تیار ہیں : حماس
مانیٹری پالیسی : سٹیٹ بینک کا شرح سود میں ایک اعشاریہ پانچ (ڈیڑھ) فیصد کمی کا اعلان : شرح سود 22 فیصد سے کم ہوکر ساڑھے بیس فیصد ہوگئی
غزہ پر اسرائیلی بمباری میں یورینئم استعمال ہونے کی تحقیقات کا مطالبہ : فلسطینیوں کی نسل کشی جاری ہے، جنگ عظیم دوم میں استعمال بارود سے زیادہ غزہ پربرسایا گیا : صالح عبدالشافی
یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات میں انتہائی دائیں بازو کی جماعتیں کامیاب : 720 رکنی یورپی پارلیمنٹ کے انتخابات کے ڈرامائی نتائج سامنے آ گئے
اسرائیل اقوام متحدہ کی بلیک لسٹ میں شامل : یو این انسانی حقوق کی جانب سے خیر مقدم، اسرائیلی حملوں میں 15ہزار فلسطینی بچے مارے جاچکے ہیں
وزیراعظم اور چینی صدر کی ملاقات: سیاسی ، سکیورٹی، اقتصادی، تجارتی اور عوام سے عوام کے تبادلے سمیت دیگر مختلف شعبوں میں تعاون کو مزید فروغ دینے کے عزم کا اظہار