گیس کی ترسیل و تقسیم کا نظام شدید دباؤ میں، ٹرانسمیشن سسٹم زیادہ غیر محفوظ : مقامی گیس کی پیداواری سطح کو برقرار رکھنے میں ناکامی کا خطرہ، ترسیلی نظام کو بچانے کی کوششیں جاری
قائم مقام صدر محمد مخبر کی جانب سے شہزادہ محمد بن سلمان کو ایران کا دورہ کرنے کی دعوت، سعودی ولی عہد جلد ایران کا دورہ کریں گے: ایرانی میڈیا کا دعویٰ
افغانستان: دہشت گردوں نے تین ہسپانوی سیاحوں سمیت 6 افراد کو قتل کردیا، دہشت گردوں کو قانون کے کٹہرے میں لایا جائے : او آئی سی اُور ایران کا مطالبہ اُور مذمت
حماس کا رفح میں کاروائی روکنے کے حکم کا خیرمقدم، اسرائیل نے مسترد کردیا : صہیونی افواج کو مجبور کیا جائے تا کہ وہ عالمی عدالت کے فیصلے کو تسلیم کرے : ترکیہ
امریکا: کاملہ ہیرس کا کنونشن سے خطاب، فلسطین کے حامی مظاہرین کا احتجاج : یونین اراکین کی جانب سے فلسطین میں فوری جنگ بندی کا مطالبہ