پیپلزپارٹی پنجاب، خیبرپختونخوا کی مذاکراتی کمیٹی کا پہلا اجلاس طلب : سیاسی جماعتوں اور سیاسی شخصیات سے مذاکرات کی حکمت عملی طے کی جائے گی
جنوبی وزیرستان میں سیکورٹی فورسز کا آپریشن، 8 دہشت گرد ہلاک، اسلحہ، گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد، دہشت گردی کی لعنت کو ختم کرنے کے لئے پرعزم ہیں : آئی ایس پی آر