خیبر پختونخوا ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار 40 نشستوں کے ساتھ پہلے نمبر پر۔ تحریک انصاف کے 14 اُور جمعیت علمائے اسلام (ف) کے 6 نامزد اُمیدوار کامیاب