مریم نواز کی تسلی کیلئے بشریٰ بی بی پر کیس بنایا گیا، القادر یونیورسٹی کے مالی معاملات میں میرا کوئی لینا دینا نہیں: عمران خان
عمران خان اوربشریٰ بی بی اور حواریوں پر گھیرا تنگ: کوئی شبہ نہیں جنرل فیض، عمران کے جرائم میں شریک رہے، خواجہ آصف