• اخبار
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • وفاقی بجٹ تقریر کا متن
  • صفحہ اوّل
  • پاکستان
  • خیبر پختونخوا
  • بین الاقوامی
  • کا ر و بار
  • کھیل
  • صحت
  • شوبز
  • دلچسپ و عجیب
  • ٹیکنالوجی
  • ویڈیوز
  • جرائم و حادثات
  • کالم
    • پروفیسر ڈاکٹر محمد شفیق
    • نجم سیٹھی
    • سید مظہر علی شاہ
    • عالمگیر آفریدی
    • شبیر حسین امام
    • بشارت کھوکھر
    • پروفیسر یحییٰ خالد
    • ڈاکٹر عبیداللہ
    • عتیق صدیقی
    • مستنصر حسین تارڑ
    • آصف نثار غیاثی
    • آفتاب اقبال بانو
    • ڈاکٹر امجد حسین
    • سجاد حیدر
    • عقیل یوسفزئی
    • مہمان کالم
    • اختر شمار
    • ناصر علی سید
    • جاویدعزیز
    • صبیح احمد
    • ڈاکٹر عنا یت اللہ فیضی
    • ضیاء الحق سرحدی
    • ڈاکٹر صلاح الدین
    • منظورالحق
    • رحیم اللہ یوسفزئی
    • سید جی بی شاہ
    • حسن زیب ملک
    • فیض الرحمان
    • شریف شکیب
    • ارشاد احمد صدیقی
    • ابوالحسن امام
    • آل یاسین
    • آج کی بات
    • پریشان داﺅدزے
    • طاہر علی خان
    • صلاح الدین احمد
    • جمشید احمد خان
    • کامران بنگش
    • ملیحہ لودھی
    • شمیم شاہد
    • فصیح الدین (پی ایس پی)
    • پروفیسر ڈاکٹر حفیظ الله
    • عدنان ظفر
  • کالم
  • ڈیلی بائیٹس
  • بلاگ
  • پشاور
  • قانون و انصاف
  • ماحولیاتی تبدیلیاں
  • عام انتخابات
  • مزید
    • ڈیلی بائیٹس
    • بلاگ
    • پشاور
    • قانون و انصاف
    • ماحولیاتی تبدیلیاں
    • عام انتخابات
Skip to content
تازہ ترین
عیدالاضحیٰ کی تاریخ کا تعین، رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 27 مئی کو طلب غزہ پر اسرائیلی بمباری شدت اختیار کر گئی، 98 فلسطینی شہید مکہ میں حج قوانین کی خلاف ورزی پر سعودی حکومت کا بڑا ایکشن شوہر اور فیملی نہیں چاہتے میں اداکاری کروں: غنیٰ علی کا انکشاف بجٹ مذاکرات آخری مرحلے میں داخل ،آئی ایم ایف کا نجکاری پر زور پاکستان میں مون سون کا آغاز جلد، زیادہ بارشوں کی پیشگوئی دنیا کے مہنگے ترین آم کی قیمت جان کر آپ حیران رہ جائیں گے گوگل سرچ میں 25 سال بعد سب سے بڑی تبدیلیاں، صارفین کے لیے نئی سہولیات گھوٹکی میں افسوسناک واقعہ، نامعلوم افراد نے بھینس کی زبان کاٹ دی چیمپئنز ٹرافی 2025 نے ویورشپ کے تمام سابقہ ریکارڈ توڑ دیے

اشتہار

مقبول خبریں

شبیر حسین امام

شاور کے "اندرون شہر" سے تعلق رکھنے والے شبیر حسین امام (پیدائش 20 فروری 1968) نے صحافت کے میدان میں قدم سال 1994 میں رکھا اُور تب سے آج تک پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا. مختلف ملکی و بین الاقوامی خبررساں اداروں سے منسلک رہے. روزنامہ آج پشاور کا حصہ ہیں اور سال 2005 میں آج پشاور (ٹرپل اے پبلیکیشنز) سے بطور خبرنگار وابستہ ہوئے جبکہ اپریل 2012 سے ادارتی صحفے کے لئے "ژرف نگاہ“ اور تراجم و تحقیقی و دستاویزی صحافت کے متعدد اظہارئیوں کی مہارت رکھتے ہیں. صحافتی عکاسی (فوٹو جرنلزم) ، فلم بندی (ویڈیوگرافی برائے صحافت) اور الیکٹرانک جرنلزم سے متعلق بیرون ملک سے تعلیم یافتہ ہیں جبکہ ذرائع ابلاغ کی جدید ترقی یافتہ اشکال، عصری ایجادات سے متعلق مہارت کے علاؤہ بطور محقق و معلم و تجزیہ نگار صائب الرائے ماہرین میں شمار ہوتے ہیں. پشاور سے آپ کی غیرمشروط محبت اُن کے ہاں شاعری و نثر کے قالب میں کثرت سے بیان ہوتی ہے، جو ضرب المثل کا درجہ رکھتی ہے. پشاور سے دلی تعلق و کیفیت کو اُن کے اِس شعر سے بیان اور بخوبی سمجھا جا سکتا ہے... "میری پہچان ہیں، تیرے درودیوار کی خیر : میری جاں، میرے پشاور میرے گلزار کی خیر." شبیر حسین امام پشاور کے سرتاج روحانی گھرانے اور معروف علمی ادبی شخصیت سلسلہ عالیہ قادریہ حسنیہ کے بزرگوار، غوث ِزماں، پیرطریقت سید محمد امیر شاہ قادری گیلانی (مولوی جی) رحمتہ اللہ علیہ اور خلد آشیاں ڈاکٹر ظہور احمد اعوان (استاد جی) مرحوم و مغفور کے خاص مریدوں اور شاگردوں میں شمار ہوتے ہیں. پشاور سے متعلق آپ کی تحریریں (ادارتی مضامین کے انتخاب) کو کتابی صورت میں گندھارا ہندکو وان اکیڈمی (ہندکو بورڈ) پشاور نے شائع کیا ہے جبکہ اُن کی بنائی ہوئیں تصاویر کی نمائشیں پشاور سمیت ملک کے مختلف بڑے شہروں میں منعقد ہو چکی ہیں.

عملی صحافت کا 27واں سال جاری.
ایم اے اردو (جامعہ پشاور) ایم ایس الیکٹرانک جرنلزم (کیپ ٹاؤن جنوبی افریقہ)
[email protected]

معیاری تعلیم: معیاری تربیت 

24 مئی 202324 مئی 2023

پاک ایران تجارت 

23 مئی 202323 مئی 2023

سگریٹ ساز صنعت اور زراعت

22 مئی 202322 مئی 2023

پی آئی اے  اور بے نتیجہ اصلاحات

21 مئی 202321 مئی 2023

مشترکہ مفادات و اہداف

20 مئی 202320 مئی 2023

آئندہ پانچ سال 

19 مئی 202319 مئی 2023

روابط کی اہمیت

18 مئی 202318 مئی 2023

پشین بارڈر: مستقل مزاجی

17 مئی 202317 مئی 2023

قرآن‘ درجہان ِمعنویت

16 مئی 202316 مئی 2023

فری لانسنگ 

14 مئی 202314 مئی 2023

مزدوروں کے حقوق: تلخ حقائق

13 مئی 202313 مئی 2023

شام: عرب لیگ رکنیت بحال

12 مئی 202312 مئی 2023

ڈیجیٹل انقلاب: تجاہل عارفانہ 

11 مئی 202311 مئی 2023

سیاسی استحکام کی ضرورت

10 مئی 202310 مئی 2023

……راستے سفر سے بنتے ہیں!

09 مئی 202309 مئی 2023
  • ‹ First
  • Previous
  • 7
  • 8
  • 9
  • 10
  • 11
  • Next
  • Last ›

اہم کیٹا گریز

پاکستان خیبر پختونخوا بین الاقوامی کا ر و بار کھیل صحت شوبز دلچسپ و عجیب ٹیکنالوجی ویڈیوز جرائم و حادثات کالم ڈیلی بائیٹس بلاگ پشاور قانون و انصاف ماحولیاتی تبدیلیاں عام انتخابات

سماجی رابطے

  • ہمارا فیس بک پیج
  • ہماری ٹویٹر پروفائل
  • ہماری انسٹاگرام پروفائل

اہم روابط

  • اداریہ
  • اخبار
  • میگزین
  • ہمارے بارے میں
  • ہم سے رابطہ
  • وفاقی بجٹ تقریر کا متن

ہمارے بارے میں

روزنا مہ آج باوثوق ، مستنداور اہم خبروں کی بدولت خیبر پختونخوا میں سب سے زیادہ پڑھا جانے والا کثیر الاشاعت اخبار ہے جو آڈٹ بیورو آف سرکولیشن (اے بی سی ) سے تصدیق شدہ ہے ۔روزنامہ پشاور ، ایبٹ آباد اور اسلام آباد سے بلاتعطل بیک وقت شائع ہورہا ہے ۔

Copyright © 2025, Daily Aaj

اگر آپ کو کسی مخصوص خبر کی تلاش ہے تو یہاں نیچے دئے گئے باکس کی مدد سے تلاش کریں

ڈاؤن لوڈ

S.No Description Action
1 Economic Survey 2019-20 Download
2 Budget Speech Urdu 2020-21 Download
3 Budget Speech KPK Urdu 2020-21 Download
4 Finance Bill KPK Download
5 Annual Development Programme 2020-21 Download

میٹرک نتیجہ