فائنل کہاں ہو گا؟ بھارت نے نئے ’’پارٹنر شپ یا فیوژن فارمولے‘‘ پر بھی اعتراض جڑ دیا، بھارت تاخیری حربے استعمال کر رہا ہے، پاکستان کرکٹ بورڈ