یورو کپ فٹ بال، دوسرا سیمی فائنل : انگلینڈ، نیدرلینڈز کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا، فائنل برلن میں اسپین اور انگلینڈ کے درمیان فائنل پندرہ جولائی کو کھیلا جائے گا