پاکستانی لفٹر محمد عثمان گولڈ، سلور میڈل جیت لیا : عثمان نے وکٹری اسٹینڈ پر کھڑے ہوکر پاکستانی پرچم فلسطینی پرچم کے ساتھ بلند کیا