8 ماہ میں 12 ملکوں کی کرکٹ ٹیمیں پاکستان آئیں گی : فروری مارچ میں پاکستان آئی سی سی چیمپینز ٹرافی کی میزبانی کرے گا