پاکستان چیمپئنز نے ویسٹ انڈیز چیمپئنز کو 30 رنز سے ہرا دیا : شاہد آفریدی نے 3 اور وہاب ریاض نے 2 وکٹیں حاصل کیں
چیمپیئنز آف لیجنڈ، پاکستان نے آسٹریلیا کو ہرادیا : پاکستان چیمپیئنز نے 190 رنز کا ہدف 20 ویں اوور میں حاصل کیا، یونس خان 63، شعیب ملک 23 اور صہیب مقصود نے 21 رنز بنائے
پاکستان کرکٹ بورڈ کا کیا رونا، کھیلوں کی ہر فیڈریشن پر ریٹائرڈ لوگ قابض ہیں، بدقسمتی ہے کہ 25 کروڑ کی آبادی میں اولمپکس کیلئے صرف 3 یا 4 ایتھلیٹ کوالیفائی کر پائے ہیں : رانا ثنا اللہ