بھارتی کرکٹر روہت شرما نے بابراعظم کا ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا : ٹی20 انٹرنیشنل میں بطور کپتان 49 جیت کے ساتھ کامیاب ترین کیپٹن بن گئے
پاکستان کے 4 کھلاڑی ایشین جونیئر اسکواش چیمپئن شپ کے فائنل میں پہنچ گئے : انڈر 15 کا آل پاکستان فائنل پاکستان کے حذیفہ شاہد اور سہیل عدنان کے درمیان ہوگا
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تاریخ میں پہلی بار ایک ایڈیشن میں 500 چھکے لگ گئے : بھارت کے اکشر پٹیل نے ورلڈ کپ 2024 کا 500 واں چھکا لگایا
ٹی 20 ورلڈ کپ کا دوسرا سیمی فائنل بھی یکطرفہ، بھارت، انگلینڈ کو ہرا کر فائنل میں پہنچ گیا : جنوبی افریقہ نے بھی افغانستان کو باآسانی زیر کرکے پہلی بار ورلڈکپ کے فائنل کے لیے کوالیفائی کرلیا