انٹرنیٹ بند کرنے نہ کرنے کا فیصلہ وزیر اعظم کریں گے حتمی فیصلہ نہیں ہوا اور نہ ہی کسی صوبے کی درخواست مسترد ہوئی ہے : وزارتِ داخلہ کی وضاحت
6 سے 11 محرم تک پنجاب میں سوشل میڈیا کی بندش کا اعلان : محکمہ داخلہ کا وفاقی وزارت داخلہ کو خط : مذہبی انتہا پسندی سے بچنے کے لیے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز بند رکھا جائے