ٹیلی کام کمپنیوں نے نان فائلرز کی 75 فیصد کٹوتی کو غیرقانونی قرار دے دیا : غیرملکی سرمایہ کار اس سے سخت پریشان ہیں، سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ میں ٹیلی کام کمپنیوں کی بریفنگ