فی تولہ سونا 1800 روپے مہنگا، پاکستان میں قیمت ریکارڈ سطح پر

رات دیر تک جاگنے والے افراد میں دماغی بیماریوں جیسے ڈپریشن اور انزائٹی کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، اور یہ بات برطانیہ اور امریکا کی مختلف تحقیقات میں سامنے آئی ہے۔

نیند کی خراب عادات، رات کے وقت غیر صحت مند کھانے، اور منفی خیالات ان مسائل کی اہم وجوہات ہیں۔

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر ہم بہتر نیند اور صحت مند طرزِ زندگی اپنائیں تو اپنی دماغی صحت کو بہتر بنا سکتے ہیں۔