اسلام آباد: یکم جنوری سے پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید اضافے کا امکان ہے۔
ذرائع کا کہنا ہے کہ یکم جنوری سے پٹرول 2 روپے 76 پیسے فی لیٹرجبکہ ڈیزل کی قیمت 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر تک بڑھ سکتی ہے۔
اوگرا نے یکم جنوری سے 15 روز کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں رد و بدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو ارسال کر دی۔