ورچوئل کرپٹو کرنسی بٹ کوائن کی قدر تاریخ میں بلند ترین سطح پر پہنچ گئی ہے۔
ایک بٹ کوائن کی مالیت 30 ہزار امریکی ڈالرز سے زیادہ ہو گئی ہے، ورچوئل کرپٹو کرنسی کی قدر ہفتے کو 30 ہزار 823 امریکی ڈالرز تک جا پہنچی۔
خیال رہے کہ ماہ دسمبر میں ایک بٹ کوائن کی مالیت 20 ہزار امریکی ڈالرز تک پہنچی تھی۔