پاکستان کی مجموعی معاشی اور سکیورٹی صورتحال قابل اطمینان قرار 

نیویارک: امریکی ایکسپورٹ امپورٹ بینک نے سال کیلئے تمام ممالک میں سرمایہ کاری کرنے کی حدود جاری کردیں۔

 رپورٹ کے مطابق رواں سال پاکستان میں سرکاری اور نجی شعبہ میں قلیل اور طویل مدتی سرمایہ کاری کرنے پر ایگزم بنک کی جانب سے پہلے سے نافذ حدود کا خاتمہ ہو گیا۔

 امریکی ایگزمبینک کی جانب سے جاری شدہ نیا اعلامیے کے مطابق  پاکستان کی مجموعی معاشی اور سکیورٹی صورتحال قابل  اطمینان  ہے۔