ملکی قرضہ  8۔14 ٹریلین سے بڑھ کر 7۔23 ٹریلین تک پہنچ گیا

 اسلام آباد: قومی اسمبلی کو بتایاگیا ہے کہ ملکی قرضہ  14.8 ٹریلین سے بڑھ کر 23.7 ٹریلین تک پہنچ گیا۔ 

پیر کو وزارت خزانہ نے گزشتہ پانچ سال کے دوران قرض میں اضافے کی تفصیلات پیش کردیں جس کے مطابق پاکستان پر 2016/17  میں کل سرکاری قرضہ 21.4 ٹریلین تھا جو ستمبر 2020 تک 36.9 ٹریلین روپے ہوگیا۔

 تحریری جواب میں بتایاگیاکہ ملکی قرضہ  14.8 ٹریلین سے بڑھ کر 23.7 ٹریلین تک پہنچ گیا۔

 وزارت خزانہ کے مطابق بیرونی قرضہ جو 6.6 ٹریلین تھا وہ 13.2 ٹریلین تک پہنچ گیا