مرغی کی قیمت ٹرپل سنچری کے قریب  

 

پشاور: مرغی کی قیمت رواں سال کی بلند ترین سطح 265روپے فی کلو تک پہنچ گئی ایک مرغی 500روپے میں ملنے لگی 

مرغی ، انڈوں ، گھی ، چینی ، سبزیوں ، دالوں کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ ہو گیا ہے ان اشیاءکی قیمتوں میں کمی کی تمام کو ششیں ناکام ہو گئی 
ہیں۔
 
پشاور کے ہول سےل تاجروں کے مطابق مرغی کی قےمت مےں مزےد اضافہ متوقع ہے جس سے شہری اور ہوٹل مالکان سب پرےشان ہیں کیونکہ شادےوں کا سےزن جاری ہے۔

تاجروں کے مطابق مرغی کی فی کلو قےمت 300روپے کاعددپارکرسکتی ہے۔