سونے کے ریٹ مزید گر گئے

 

ملک میں سونے کی قیمت میں کمی کا رجحان جاری ہے۔

 

صرافہ بازار ایسوسی ایشن کے مطابق  سونے کی فی تولہ قیمت میں550 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ قیمت ایک لاکھ 6 ہزار 300 روپے ہوگئی۔

 

10 گرام سونے کی قدر 472 روپے کم ہوکر 91135 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 6 ڈالر کم ہوکر 1724 ڈالر فی اونس ہے۔