ملک میں کاروں کی فروخت میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔
آٹوموٹیو مینوفیکچررز کےمطابق جولائی تامارچ کاروں کی فروخت ایک لاکھ 34 ہزار یونٹس رہی جب کہ مارچ 2021 کی فروخت 21 ہزار یونٹس رہی۔
مینوفیکچررز کے مطابق مارچ 2020 کے مقابلےمیں مارچ 2021 کی فروخت میں 200 فیصد اضافہ ہے۔