شمالی اور جنوبی وزیرستان میں سکیورٹی فورسز کی جھڑپیں،2 دہشت گرد ہلاک، 2سپاہی شہید : ممکنہ دہشت گردوں کی تلاش کے لئے آپریشن جاری
وزیراعلی کا تدریسی ہسپتالوں کے لئے فنڈز کا فوری بندوبست کرنے کا حکم: صوبے کو مالی مشکلات کا سامنا ہے: صحت کا شعبہ اولین ترجیح ہے : اعظم خان
خیبرپختونخوا کی جیلوں میں بند افغان قیدیوں کو وطن واپس بھجوانے کا فیصلہ : فہرستیں حکومت کو ارسال کی جائیں گی منظوری کے بعد عمل درآمد ہوگا