خیبرپختونخوا حکومت نے وفاق سے پن بجلی کے واجب الادا 1500 ارب مانگ لئے : امید ہے نگران وزیراعظم بھرپور تعاون کریں گے : نگران وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا جسٹس ریٹائرڈ سید ارشد حسین شاہ
ای گورننس : محکمہ خزانہ سمیت چارانتظامی محکموں کے ڈیٹا منیجمنٹ سسٹم منیول سے ''ڈیجیٹل ورک سپیس ''پر منتقل