انٹربینک: ڈالر کی قیمت میں کمی کا ر و بار ویب ڈیسک 24 دسمبر 2024 شیئر کریں X کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں کمی دیکھی گئی۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق، آج انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 47 پیسے پر بند ہوا۔ آج ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کی کمی آئی ہے۔ گزشتہ روز انٹربینک میں ڈالر 278 روپے 57 پیسے پر بند ہوا تھا۔