تمیم اقبال آئی سی یو میں، صحت کے لیے اگلے 24 گھنٹے اہم

ڈھاکہ میں بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان تمیم اقبال کی صحت میں بہتری کی امید پیدا ہوئی ہے۔

انہیں دل کا دورہ پڑنے کے بعد اسپتال منتقل کیا گیا تھا، جہاں انجیو پلاسٹی کی گئی۔

اب تمیم آئی سی یو میں ہیں اور ریکوری کی طرف بڑھ رہے ہیں، لیکن اگلے 24 گھنٹے ان کی صحت کے لیے بہت اہم سمجھے جا رہے ہیں۔