سیمسنگ نے گلیکسی واچ 3 کے رلیز کا ا علان کیا ہے۔ جو کے ایک برایٹ ، سرکلر المنڈ ڈسپلے پر مشتمل ہے -یہ ٹی وی کو اور آپ کی کلائی میں موجود واچ کو ورزش کے ایپ سے جوڑنے والی اور جدید ہم آہنگی رکھنے والا ایک بہترین سمارٹ واچ ہے۔ اس میں الیکٹرو کارڈیوگرام (ای کے جی یا ای سی جی) بھی موجود ہے جو انسانی وائٹلز کی نگرانی کے لئے ہے ۔
گلیکسی واچ 3 میں ہر وہ چیز ہے جو اسے دوسرے سمارٹ واچز سے الگ کرتا ہے- جیسے کے گلیکسی واچ 3 میں موجود انتہائی متاثر کن صحت کی خصوصیات موجود ہے -اس میں سیمسنگ نے پہلی بار ایک ای کے جی کی خصوصیت ڈالا ہے، جو کے ایپل واچ میں بھی ہے ، جس سے آپ کی کلائی سے بلڈ پریشر مانیٹرنگ اور ایس پی او 2 ٹریکر جو کمانڈ پر بلڈ آکسیجن کی سطح کا پتہ لگاسکتا ہے۔