واشنگٹن۔ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے تمام ٹک ٹک کو امریکہ میں اپنے تمام تر اثاثے 90روز میں فروخت کرنے کے حکم کے بعدکمپنی نے تمام اثاثے بیچنے کا اعلان کردیاہے
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی امریکا کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے جمعے کو چین کی معروف ویڈیو شیئرنگ ایپ ٹک ٹاک کی مالک کمپنی بائٹ ڈانس کو امریکا میں اپنے ایسے تمام اثاثے 90 روز میں بیچنے کا حکم دیا ہے، جن سے ٹک ٹاک کے بزنس میں مدد مل سکتی ہے۔
خیال رہے کہ امریکا کی ایک بڑی ڈیجیٹل ٹیک کمپنی مائیکرو سافٹ ٹک ٹاک کے کچھ شیئرز خریدنے کے لیے اس سے بات چیت کر رہی ہے۔