فیس بک میسنجراورانسٹاگرام ڈی ایمز کو جوڑدیاگیا؟

فیس بک کے ملکیت متعدد ایپس ہے۔ جن میں فیس بک میسنجر ، واٹس ایپ اور  انسٹاگرام شامل ہیں ، اب ہم ایک خاص حد تک انسٹاگرام کو بھی براہ راست مسیجس کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ یہ سب الگ الگ میسنجر کے ساتھ موجود ہیں ، لیکن فیس بک نے اب ان سب ایپس کے میسنجرز کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے کا عندیا دیا ہے  ۔

دی ورج مگزین کی ایک رپورٹ کے مطابق ، دنیا کے کچھ حصوں میں پہلے ہی سے انسٹاگرام اور میسنجرکوآپس میں جوڑ دیا گیا ہے۔ مگزین کے مطابق ،امریکہ کے مختلف سٹیٹس میں ان کے متعدد ایڈیٹرزنے مختلف لوگوں کو انسٹاگرام پر اپ ڈیٹ اسکرین موصول ہوا رپورٹ کیا ہے