ہواوے کا امریکی لائسنس ختم، فون مالکان کے لئے بری خبر

ایک سال سے زیادہ عرصہ گزرنے کے بعد ، امریکی محکمہ تجارت نے چینی موبائل کمپنی ہواوے کو عارضی لائسنس دینا بند کر دیا ہے - اور اگر آپ کے پاس کمپنی کا کوئی فون ہے تو آپ انڈروئد کےنئی اپڈیٹ سے محرم ہو جاے گے ۔

 واشنگٹن پوسٹ نے تصدیق کی ہے کہ ہواوے کے عارضی لائسنس کا وقت 'تیرہ اگست' کو ختم ہوچکا ہے  ، جس سے گوگل اور دوسرے سافٹ ویئر ڈویلپرز کے لئے ہواوے غیرقانونی ہوجاے گیا۔ اگر آپ کے پاس ' ہواوے: پی ترٹی پرو' یا کوئی اور ہواوے فون ہے جس میں مکمل گوگل سروسز ہیں ، تو آپ کو شاید 'انڈروئد الیون' یا کوئی اور اپ ڈیٹ اب موصول نہں ہوگی۔