سعودی عرب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی بار ے اہم خبر

اسلام آباد:سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔

 ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک سال کیلئے تیل ادھار پر دے گا جس میں 3 سال تک توسیع ہو سکے گی۔

 پاکستان کی سعودی عرب سے ادھار پر خام تیل کی فراہمی کیلئے بات چیت مکمل ہوگئی ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب کی جانب سے پاکستان کو ادھار تیل کی فراہمی یکم جولائی سے شروع ہو جائے گی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ سعودی عرب ایک سال کیلئے تیل ادھار پر دے گا جس میں  3 سال تک توسیع ہو سکے گی۔