لاہور:ریلوے حکام نے فریٹ کرایوں میں 5سے25 فیصد تک کمی کردی۔
ریلوے فریٹ کرایوں میں کمی کا اطلاق20سے22 جولائی تک ہوگا۔
کوئلہ ٹرینوں کے کرایوں 5فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا۔
کنٹینرز ٹرینوں کے کرایوں 10 فیصد کمی کا فیصلہ کیا گیا۔
ریلوے حکام نے جنرل کارگو کے کرایوں میں 25فیصد کمی کا فیصلہ کیا۔
ریلوے حکام نے یہ فیصلہ عید کی چھٹیوں میں تاجر برادری کی سہولت کیلئے دیا#/s#