کراچی:ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں منگل کو بھی ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ جاری رہا۔
انٹربینک میں ایک ڈالر کی قدر 14 پیسے کم ہوکر 163 روپے 76 پیسے رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 164 روپے ہے۔