پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد

کراچی:افغانستان کی صورتحال کے پیش نظر پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کردی گئی۔

 پابندی فاریکس ایسوسی ایشن نے لگائی۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان میں افغان کرنسی کی خرید و فروخت پر پابندی عائد کر دی گئی۔

 فاریکس ایسوسی ایشن نے کہا ہے کہ افغان کرنسی کی فروخت اور خریداری پر مکمل پابندی ہوگی۔