انٹربینک میں ڈالر پاکستان کی تاریخ کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔
رپورٹس کے مطابق آج کاروبار کے دوران انٹربینک میں ایک ڈالر 60 پیسے مہنگا ہوکر 169 روپےکا ہوگیا۔
رواں مالی سال کے دوران اب تک ڈالر کی قیمت 11 روپے 46 پیسے بڑھ چکی ہے۔