کلین و گرین مہم کے آغاز پر ضلعی انتظامیہ کا ایکشن: ماحولیاتی آلودگی پھیلانے والے سرکاری اداروں کے خلاف کاروائیاں، 596 گاڑیوں کو جرمانہ، 21 گاڑیاں تحویل میں لے لی گئیں
رواں سال 15 خودکش حملوں میں 10 افغان دہشت گرد ملوث تھے: پولیس لائنز حملے کے سہولت کار گرفتار، خواتین پولیس اسٹیشنز کی تعداد 4 کر دی گئی، قبائلی اضلاع کو 11 بکتربند گاڑیاں فراہم:آئی جی خیبرپختوا
چائنا پاکستان اکنامک کوریڈور: کراچی سے پشاور تک 1800کلو میٹر طویل ریلوے ٹریک کا انجینئرنگ ڈیزائن مکمل