فائروال یاکوئی اورتکنیکی خرابی،وٹس ایپ سروس جزوی طور پر متاثر

  فائروال یاکوئی اورتکنیکی خرابی، وٹس ایپ سروس جزوی طور پر متاثر ہے۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ وٹس ایپ پروائس نوٹ، تصاویر،اور ویڈیوز کی سینڈنگ میں مشکلات ہو رہی ہیں، موبائل ڈیٹا پر بینکنگ ایپ کی سروس بھی جزوی متاثر ہیں۔

سروس میں تکنیکی خرابی کے باعث ملک بھر میں کروڑوں موبائل صارفین کو شدید مشکلات کا سامنا ہے۔