آسٹریلوی کرکٹر اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 10 ہزار رنز مکمل کرلیے۔
اسٹیو اسمتھ نے یہ سنگِ میل آج سری لنکا کے خلاف اپنا پہلا رن بنا کر عبور کیا۔ انہوں نے 205 اننگز میں 10 ہزار رنز مکمل کیے۔
وہ 10ہزار ٹیسٹ رنز بنانے والے دنیا کے 15 ویں کھلاڑی ہیں۔