پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت حاصل

پاکستان کو ایشین کرکٹ کونسل کی صدارت مل گئی ہے!

یہ خوشخبری ایشین کرکٹ کونسل کی ایگزیکٹو کمیٹی کے ورچوئل اجلاس میں سامنے آئی، جہاں پاکستان کا نمائندہ بھی موجود تھا۔

اگلی مدت کے لیے یہ اہم عہدہ پاکستان کے پاس رہے گا، اور اس کا باضابطہ اعلان جلد ہی کیا جائے گا۔