پنڈی اسٹیڈیم میں قومی ترانے سے پی ایس ایل 10 کی تقریب کا شاندار آغاز

راولپنڈی اسٹیڈیم میں ایچ بی ایل پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) 10 کی افتتاحی تقریب کا شاندار آغاز قومی ترانے سے ہوا۔

اس تقریب میں پی ایس ایل 10 کی ٹرافی کو خاص انداز سے اسٹیج پر پیش کیا گیا، جس سے محفل میں رنگینی اور جوش کا احساس پیدا ہوا۔