طورخم سرحد پر کشیدگی کے خاتمے کیلئے پاکستان اور افغانستان کے درمیان اہم نشست: مذاکرات کے دوران کشیدگی کا پرامن حل نکالنے کی کوشش
رمضان پیکج: 10 ارب 20 کروڑ روپے جاری: رمضان پیکج کے تحت خیبرپختونخوا کے 10 لاکھ خاندانوں کو 10، 10 ہزار روپے دیے جائیں گے
دارالعلوم حقانیہ اور بنوں خودکش حملہ آوروں کی شناخت ہو گئی: کرم میں حالات خراب کرنے والے 100 سے زیادہ ملزمان گرفتار