سینیئر ٹینس کھلاڑی طلحہ وحید کا نام گنیز ورلڈ ریکارڈ میںں شامل: ایک منٹ میں 59 کامیاب ٹینس سروسز کروا کر تاریخ رقم کردی
پاکستان قومی کرکٹ ٹیم دورۂ نیوزی لینڈ کے لیے کرائسٹ چرچ پہنچ گئی: 5 میچز کی سیریز کا پہلا ٹی 20 میچ 16 مارچ کو کھیلا جائے گا