پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ آج ہوگا، پاکستان کو میزبان پر ایک صفر کی برتری حاصل ہے