دورہ انگلینڈ کیلئے قومی ٹیم کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

 دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا

دورہ انگلینڈ کے لیے پاکستان کے 29 رکنی اسکواڈ کا اعلان کردیا گیا ہے۔ قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے بیٹسمین اور ابھرتے ہوئے نوجوان کرکٹر حیدر علی کو قومی سکواڈ میں شامل کرلیا گیا ہے۔ پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان 3 ٹیسٹ اور 3 ٹی ٹونٹی میچوں پر مشتمل سیریز اگست-ستمبر میں انگلینڈ میں کھیلی جائے گی۔

29 رکنی قومی سکواڈ
اوپننگ بلے باز: عابد علی (سندھ)، فخر زمان (خیبر پختون خوا)، شان مسعود (سدرن پنجاب) اور امام الحق (بلوچستان)

مڈل آرڈر بلے باز: اظہر علی (سینٹرل پنجاب)، بابراعظم (سینٹرل پنجاب)، اسد شفیق (سندھ)، فواد عالم (سندھ)، حیدر علی (ناردرن)، افتخار احمد (خیبر پختون خوا)، خوشدل شاہ (خیبر پختون خوا)، محمد حفیظ (سدرن پنجاب) اور شعیب ملک (سدرن پنجاب)
 
وکٹ کیپرز: محمد رضوان (خیبر پختون خوا) اور سرفراز احمد (سندھ)

فاسٹ باو¿لرز: فہیم اشرف (سینٹرل پنجاب)، حارث رو¿ف (ناردرن)، عمران خان سینئر (خیبر پختون خوا)، محمد عباس (سدرن پنجاب)، محمد حسنین (سندھ)، نسیم شاہ (سینٹرل پنجاب)، شاہین شاہ آفریدی (ناردرن)، سہیل خان (سندھ)، عثمان شنواری (خیبر پختون خوا) اور وہاب ریاض (سدرن پنجاب)

سپنرز: یاسر شاہ (بلوچستان)، عماد وسیم (ناردرن)، کاشف بھٹی (سندھ) اور شاداب خان (ناردرن)

ٹیم آفیشلز:
مصباح الحق – ہیڈ کوچ
شاہد اسلم – اسسٹنٹ ٹو ہیڈ کوچ
وقار یونس – باو¿لنگ کوچ
عبدالمجید – فیلڈنگ کوچ
یاسر ملک – اسٹرینتھ اینڈ کنڈیشننگ کوچ
طلحہ بٹ – اینالسٹ
کلف ڈیکن – فزیوتھراپسٹ
ملنگ علی – مساجر
منصور رانا – ٹیم منیجر
کرنل ریٹائرڈ عثمان رفعت انوری – ٹیم سیکورٹی منیجر
رضا راشد – ٹیم میڈیا منیجر
اضافی ٹیم منیجمنٹ:
یونس خان –بیٹنگ کوچ (دورہ انگلینڈ)
مشتاق احمد – سپن باو¿لنگ کوچ (دورہ انگلینڈ)
ڈاکٹر سہیل سلیم – ٹیم ڈاکٹر (دورہ انگلینڈ)